PTET notification regarding increase pension

خدا ھی سمجھے ان  پی ٹی ای ٹی والوں  کو اور مظہر حسین کو اور یہ  زلیل لوگ تباہ اور برباد ھوں آمین ! ۔ ۔ ۔ جو یہ مسلسل توھین عدالت کرنے پر تلے ھوئیے ھیں اور کوئی انکو پوچھنے والا ھی نہیں۔ نہ عدالت عظمی اور نہ حکومت ؟؟؟؟؟؟؟

پھر پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز نے اپنی ھی چال چلی ۔ پھر انھوں نے ۵ اگست ۲۰۱۹ کو اپنا پنشن انکریز کا نوٹیفیکیشن نکالا اور سپریم کوڑٹ کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے احکامات کی دھجیاں پھر بکھیر دیں اور اپنی ھی چلائی ۔ عدالت عظمی نے اپنے اس حکم میں کہا تھا کے ٹی آینڈ  ڈیپاڑٹمنٹ کے ملازمین جو کارپوریشن اور کمپنی میں ٹرانسفڑڈ ھوکر ریٹائیڑڈ ھوئیے وہ گورنمنٹ کی اسی پینشن کا حق رکھتے ھیں جسکا اعلان گورنمنٹ آف پاکستان کرتی ھے اور پی ٹی ای ٹی پر یہ لازم ھے کے وہ گورنمنٹ کے اس اعلان کو فالو کرے ایسے ملازمین کے سلسلے میں۔ عدالت عظمی کا حکم بہت ھی واضح ھے لیکن یہ خبیث اور بیغیرت پی ٹی ای اٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹی عدالت کے ان احکامات کا مزاق اڑاتے ھوئیے گورنمنٹ کی اعلان کردہ پنشن سے کہیں کم اور اس سے بھی کہیں کم جو یہ پہلے دیا کرتے تھے، پنشن انکریز دے رھے ھیں ۔ انھوں نے اس پنشن انکریز کو نارمل ریٹائیڑڈ پنشنرس اور وی ایس ایس لے کر ریٹائیڑڈ لینے والوں  میں تقسیم کردیا اور وی ایس لے کر ریٹائیڑڈ ھونے والوں کم پنشن انکریز دے رھے ھیں ۔ جسکا نہ کبھی ایسا گورنمنٹ نے اعلان کیا تھا اور نہ ھی ایسا کوئی حکم عدالت عظمی نے اپنے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے حکم میں دیا  ۔ ان بوڑڈ آف ٹرسٹیز جسکا چئیر مین مظہر حسین  ھے ، اسکی دیدہ دلیری تو ملاحظہ فرمائیں کے کس بےشرمی سے عدالت عظمی کے احکامات کی دھجیاں اڑا رھاھے اور کوئی اسکو پوچھنے والا نہیں ۔ جس ملک کی سب سے بڑی عدالت کے حکم کو یہ لوگ نظرانداز کررھے ھیں تو اس سے اس عدالت عظمی کی کیا عزت رہ جاتی ھے ۔ جبھی لوگوں نے اپنی عدالتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ھیں  ۔ 
محترم جناب چیف جسٹس پاکستان کو جو چاھئیے کے وہ ان پی ٹی ای ٹی بوڑڈ آف ٹرسٹیز اور خاص اس کے چئیر مین مظہر حسین کے خلاف فورن سخت توھین عدالت کی کاروائی  کریں اور عدالت عظمی کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے احکامات کی روح کے مطابق تمام ایسے پی ٹی سی ایل کے ریٹائیڑڈ ملازمین پر عمل کرائیں۔
میں اس سلسلے میں انشاللہ محترم جناب چیف جسٹس پاکستان کو بار بار ٹویٹ کرونگا اور ان کو انکی اس زمہ داری کا احساس دلاؤں گا ۔اور دوسرے میں مظہر حسین ، ایم ڈی پی ٹی ای ٹی کو عید کے بعد نوٹسسس دوں گا کے فورن یہ ۵ اگست ۲۰۱۹ والا نوٹیفیکیشن  واپس لیں اور جیسا سپریم کوڑٹ نے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کو احکامات دئیے ھیں اس کے مطابق گورنمنٹ کے اعلان کردہ یکم جولائی ۲۰۱۹ سے 10 % پنشن انکریز تمام ریٹائیڑڈ پی ٹی سی ایل ملازمین پر چاھے وہ کسی بھی طرح ریٹائڑڈ ھوئیے ھوں یا کئیے گئیے ھوں ، اسکا پندرہ دن کے اندر اندر نیا نوٹیفیکیشن نکالیں اور نہ نکالنے کی صورت میں توھین عدالت کی سزا بھگتنے کے لئیے تیار ھوجائیں۔ میں آپ سب ایسے لوگوں سے بھی درخواست کرونگا کے آپ سب ھر ایک اپنے تئیں ایسا ھی نوٹس بھی دیں ۔ اگر آ پ لوگ چاھیں گے تو میں اس نوٹس کا فارمیٹ بنا کر فیس بک پر پیسٹ بھی کر دونگا ۔ عید کے بعد۔
واسلام
طارق
۵ اگست ۲۰۱۹ 
شب ۱۱ بجکر چالیس منٹ
--
Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]