Article-110 [Urdu Translation of Secy Senate of dated 29th Jan 2020

سیکٹری سینٹ  سٹینڈنگ کمیٹی منسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی 
اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن 
 محمد اعظم کی سیکریٹری منسٹری آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی 
اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن گورنمنٹ آف پاکستان  اسلام آباد کے ۲۹ جنوری ۲۰۲۰ کو لکھے ھوئیے خط کا اردو ترجمعہ

عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو
اسلام و علیکم 
 دو دن پہلے میں نے یکم فروری ۲۰۲۰ کو 
مزکورہ بالا لیٹر کی  کاپی اور سینٹ بزنس رولز۔۲۰۱۲ کی کاپی پیسٹ کی تھیں ۔ مجھے فیس بک کے بیشتر دوستوں نے مشورہ دیا کے میں  اس ۲۹ جنوری ۲۰۲۰ کے مزکورہ بالا لیٹر کا اردو ترجمعہ لکھ کر پیسٹ کروں تاکے جن کو انگلش سمجھ نہیں  آتی وہ بھی سمجھ سکیں ۔ انکی خواہش کو مد نظر رکھتے ھوئیے میں نے اسکا اردو ترجمعہ کیا ھے اور نیچے پیسٹ کردیا ھے۔ ۔ سینٹ ھاؤس نے اس کمیٹی کی سپیشل رپوڑٹ پر دئیے گئیے سفارشات کو موشن کے زریعے  ۲۸ جنوری ۲۰۲۹ کو سینٹ کے بزنس رولز 196/3  کے تحت اپنایا یعنی adopt کیا۔ 
فیس بک دوست اس بات پر متفکر ہیں کے یہ دو مہینے میں اگر یہ  پی ٹی ای والے سینٹ ھاؤس کے اس فیصلے پر عمل نہ کرسکے تو پھر کیا ھوگا ۔ اگر آپ اس لیٹر کو غور سے پڑھیں  تو آپ کو معلوم ھوجائیے گا اس  پر عمل وہ لوگ اگر نہیں کرتے ھیں تو انکو اسکی نہ عمل کرنے کی وجوہات سے سینٹ ھاؤس کو اس سے دو ماہ کے اندر اندر آگاہ کرنا پڑے گا اور وہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو یہ فیصلہ ان پر بائینڈنگ ھو جائیے گا۔ اور انکو ھر حال میں اس ہر عمل کرنا پڑے گا ۔ لیکن میں سمجھتا ھوں کے انکو ھر حال میں اس فیصلے پر دو مہینے  کے اندر عمل لازمن کرنا پڑے گا ، کیونکے کمیٹی  کے اجلاسوں میں انھوں نے ھر طرح کا عزر پیش کیا تھا کے وہ پیمنٹ نہیں کرسکتے مگر کمیٹی کے ممبروں انکا کا طرح کا عزر قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بلکے اس کمیٹی کے ایک ممبر سینیٹر رحمان ملک نے تو انکو دھمکی تک دی تھی کے اگر انھوں نے ان پینشنروں کو پنشن کے بقایاجات نہ کی تو وہ انکے کرپشن  بوڑڈ آف ٹرسٹیز کے کرپشن کے کیسس نیب کو بھجوادیں گے ۔ کے انھوں کس اتھارٹی پر پنشن فنڈ کا پیسہ ، جو صرف پی ٹی سی ایل پنشنروں  کو پنشن دینے کے لئیے مخصوص  ھے ، کسطرح اور کیونکر مارکیٹ شئیرز خریدنے میں لگا یا اور کیوں انھوں نے اس  پنشن فنڈ سے  وکیلوں کو فیس وغیرہ دینے پر کڑوڑوں روپے خرچ کر دئیے جسکا انکو اختیار نہیں تھا اور وہ کیوں پی ٹی سی ایل کے مفاد میں کام کرتے ھیں بجائیے پی ٹی سی ایل پنشنروں کے مفاد کے۔ اور دوسرے آپ جب اس  کا پیرا ۲ پڑھیں گے جس میں  منسٹری فار پارلیمنٹری افئیرز نے انکو یہ  یقین دھانی کرائی تھی کے گورنمنٹ ھر حال میں اس  سینٹ کے ۲۸ جنوری ۲۰۲۰  کے فیصلے پر اسکی روح کے مطابق عمل کرے گی۔
بحر حال آپ سب اطمینان رکھیں اللہ پر بھروسہ رکھیں انشاللہ پنشن کے تمام بقایا جات کی پیمنٹ جلد از جلد ھی ھو گی ۔ مجھے اللہ کی زات سے بہت ھی اچھی امید ھے ۔ اور جو مجھے معلومات ھوئیں ھیں ۔ یہ پیمنٹ بتدریج ھوں گی اور پنشن بقایا جات دینے کا آغاز پہلے ان پنشنروں سے ھو گا جن کی عمر 65 سال یا اس سے زیادہ ھو گی وغیرہ وغیرہ ۔ اسطرح باری باری سب کو ادا کی جائیں گی ۔ انشا اللہ 
واسلام
محمد طارق اظہر
راولپنڈی
۳ فروری ۲۰۲۰
--
Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]