Senate Secretary order for implementation of standing committee recommendations.
Attention
Regarding Senete Rule for implimetation of its decesion through
motion adopted.
سینٹ کے بزنس رولز کے قانون -۲۰۱۲ کی سیشن -196/3 کے تحت منسٹری آف اٹی لی کمیونیکیشن پر یہ لازم ھے کے وہ دو ماہ کے اندر اندر جو سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی فار انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی رپوڑٹ کی روشنی میں جو موشن سینٹ نے ۲۸ جنوری کو پاس کیا اس پر عمل کریں - یہ فیصلہ پی ٹی سی ایل پنشنروں کو گورنمنٹ والی پنشن دینے کا ھے - اس پر عمل کرنے کے لئیے سیکٹری کمیٹی زاحد امام نے منسٹری آف آئی اینڈ ٹیلیکام اسلام آباد کو یہ خط ۲۹ جنوری کو جاری کیا-
اس رپوڑٹ کے مطابق کمیٹی کی اس رپوڑٹ کو پہلے ھی منسٹری آف آئی ٹی اینڈ ٹیکنالوجی اسکی توثیق کر چکی تو اب اسکو اس پر عمل کرنے کی کوئی بھی قباحت نہیں ھونی چاھئیے
طارق
راولپنڈی
۲فروری ۲۰۲۰
-- Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad
Comments