Article-112[ regarding detail judgement on np vss retired cases in IHC]
Attention:PTCL VSS Non Pensioners
Article-112
Copies of detail IHC judgement on all VSS retired non pensioner Cases along with the case WP-2114/2016 Ghulam Sarwar &etc Vs FOP & etc. For which dismissal short order was announced on 20th Feb 2020. Now as per detailed Judgement , all such VSS's Petitions are dismissed on the ground as "non maintainable".(مرحبا)
اس تفصیلی فیصلے کی 17 سکرین شاٹس کاپیاں میں نے آپ سبکی اطلاع کے لئیے نیچے پیسٹ کردیں ھیں ۔ محترم جج ھائی کوڑٹ اسلام آباد جناب جسٹس میاں گل حسین نے یہ تمام وی ایس ایس لے کر ریٹائیڑڈ ھونے والوں کی پٹیشنیں، جو 31 مئی 2016 سے لے کر دسمبر 2018 تک داخل کی گئی جن کی سماعت بھی جاری رھی اور پھر اس پر فیصلے بھی محفوظ کر لئیے گئیے تھے ۔ غلام سرور ابڑو صاحب اور دیگر کی رٹ پٹیشن نمبر 2114/2016 , جو 31 مئی 2016 کو داخل کی گئی تھی جس کی دو مرتبہ ھئیرنگ بھی ھوئی تھی [ تفصیل میں اپنے آڑٹیکل ۔۱۱۱ میں بتا چکا ھوں ] اور اسکو 28 فروری 2018 کو محترم جج صاحب نے اسکو فیصلے کے لئیے محفوظ کر لیا تھا، ان سبکو "Non maintainable " کے ٹیکنیکل گراؤنڈ پر ڈسمس کردیں انا لللاہ وا انا علیہ راجعون ۔
4 سال بعد ان پٹیشنوں کی شنوائی کے بعد محترم جج صاحب کو یہ خیال آیا " ارے یہ تو ٹائیم باڑڈ تھیں ۔ کیونکے نو سال کے بعد وی ایس ایس لیکر اور ھر مراعات لینے کے بعد پنشن کے لینے کے لئیے ، انھوں یہ پٹیشنیں کیں ۔ یہ تو حقدار ھی نہیں تھے کیونکے انکی یہ پٹیشنیں تو Non maintainable ھیں ۔ مگر ھاں ایک بات انصاف کی محترم جج صاحب سچائی کی ضرور کردی ھے کے انھوں نے آخر میں یہ ضرور لکھ دیا ان پٹیشنوں کے فیصلے "انھوں نے میرٹ کی بنیاد پر نہیں کئیے ھیں" ۔ ھمیں انکا یہ لکھنے پر انکا شکر گزار ھونا چاھئیے ۔
یہ دو مہینے کے اندر اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں " انٹرا کوڑٹ اپیل کرنے کا بہت ھی فٹ کیس ھے ۔ اگر کوئی اچھے سمجھدار اور ایسے کیسوں کے ماھر وکیل کے زریعے انٹرا کوڑٹ اپیل کے کیسس کی پیروی کرائی گئی تو اس میں کامیابی کی بے انتہا امید ھے ۔
واسلام
طارق
۲۱ مئی ۲۰۲۰
-- Sent from Rawalpindi Pakistan via iPad
Comments