Posts

Showing posts from November, 2017

Regarding suggestion of merger of PTET in to AGPR

"پی ٹی ای ٹی سے بوڑڈ آف ٹرسٹی کو ختم کرنے اور اسکو اے جی پی آر میں ضم کرنے کی تجويز کا معاملہ عزیز پی ٹی سی ایل کے ساتھیو اسلام و علیکم 27 نومبر 2017, کو آپ سب سے میں نے پی ٹی ای ٹی سے بوڑڈ آف ٹرسٹی کو ختم کرنے اور اسکو ا میں ضم کرنے کی تجويز پر آپ لوگوں کی رائے لینے کے لئے کے یہ ھونا چاھئے یا نہیں ، شئیر کی تھی . مجھے اسکا بہت ھی اچھا response ملا . اور کل تک ھی 99.9% پی ٹی سی ایل کے ساتھیوں نے اس تجویز سے agree کیا . بس ایک صاحب نے اسلئے agree نہیں کیا کے انکے خیال میں یہ ٹرسٹ آئینی ادارہ ھے اسلئے اس میں کسی بھی تبدیلی کی گنجائش نہیں ھوسکتی جس سے مجھے اختلاف تھا اور انکو میں نے یہ بات واضح کردی کے انکی سوچ بلکل غلط ھے . میں یہ بات کلئیر کردوں پی ی ای ٹی ایک آئنی ادارہ نہیں جیسے سپریم کوڑٹ ، ھائی کوڑٹ الیکشن کمیشن یا نیب وغیرہ وغیرہ ھیں جنکا زکر آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موجود ھے . حکومت پاکستان نے PTET کی تشکیل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( ری آرگنائزیشن ) ایکٹ ، جسے 1996ACT XVII OF 1996 بھی کہتے ھیں ، اسکی کی کلاز 44 کی سب کلاز 1 کے تحت اسکو دئئے گئے اختیارات ک...

The PTET should be merged in to AGPR for pension payments to PTCL Pensioners as or GoP

Image
             نوٹ :- پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹی کا موجودہ طرزعمل پی ٹی سی ایل کے پینشنروں کے ساتھ دیکھتےےھوئے میں نے یہ ایک رائے دی ھے کے اس بوڑڈ آف ٹرسٹی کو ختم کردیا جائے اورپی ٹی ای ٹی کو AGPR   میں ضم کردیا جائے تاکے   AGPR پی ٹی سی ایل کے پنشنروں کو گورنمنٹ والی پنشن دے سکے . آپ لوگ میری رائے سے کتنا اتفاق کرتے ھیں اور اگر نہیں کرتے تو اسکے نہ کرنے کی وجوھات کے ساتھ مجھےضرور مطلع کریں . شکریہ        "Special Urdu Article about PTET illegal affair" [ اب وقت کا تقاضہ یہ ھے کے پاکستان ٹیلیکام ایمپلائی ٹرسٹ ( پی ٹی ای ٹی ) کے بوڑڈ آف ٹرسٹی کو ختم کرکے ، پی ٹی ای ٹی کو اے جی پی آر ( AGPR)   میں ضم کردیا جائے . تاکے AGPR   ان سب پی ٹی سی ایل پنشنرس کو اور انکو بھی جو پی ٹی سی ایل میں ریٹائر ھونگے فیڈرل حکومت کے مروجہ پنشن قوانین ے مطبق پنشن ادا کرسکے جسطرح اور گورنمنٹ اداروں کے سرکاری ملازمین پنشنروں کو ادا کرتا ھے ] ۱ )...