AGPR letter to GM HR&O PTCL regarding the confirmation for Raja Riaz Pay and Pension calculations as per GoP

یہ مندرجہ زیل جو میں نے AGPR کے اس لیٹر کے تین صفحات کی کاپی پیسٹ کی ھیں وہ AGPR نے جی ایم ایچ آر او پی ٹی سی کو لکھا تھا اور یہ بات کنفرم کی تھی چونکے راجہ ریاض کا سٹیٹس ایک طرح کے سرکاری ملازم کا پی ٹی سی ایل میں تھا اسلئے اسکو وھی تنخواہ اور پنشن ملےگی جو ایک سول سرونٹ گورنمنٹ آف پاکستان کو ملے گی اور جو انھوں نے سپریم کوڑٹ کے حکم پر اسکو دینے کے لئے گورنمنٹ والی تنخواہ اور پنشن کی calculations  جمع کرائیں ھيں وہ صحیح ھیں اور اسکو ریکنفرم کرتےھيں.
واسلام 
محمد طارق اظہر
22-11-2017

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]