مشتری ھوشیار باش ؟؟؟؟؟؟؟

مشتری ھوشیار باش؟؟؟؟؟؟
تمام وہ پی ٹی سی ایل پنشنرز متوجہ ھوں جو ٹی اینڈ ٹی یا پی ٹی سی میں بھرتی ھوئے اور پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 سے پی ٹی سی ایل میںٹرانسفر ھوکر پی ٹی سی ایل کے ملازمین ھوگئے تھے.

مجھے ۳ دن پہلے ملتان سے پی ٹی سی ایل پنشنر جناب عابد نے نے فون کرکے بتایا کے یہاں کچھ لوگ ایک فارم تقسیم کررھے ھیں اور کہہ رھے ھیں کے یہ EOBI کے رجسٹریشن فارم ھیں یہ بھر کر دے دیں تاکے انکو یہ EOBI کی پنشن ملنا شروع ھوجائے کیونکے یہ پی ٹی ای ٹی والے انکو جو یہ دے رھے ھیں وہ ختم یا فریز ھونے والی ھے . میں نے انکو جو لوگ یہ حرکت کررھے ھیں وہ پی ٹی سی ایل کےان پشنروں کے ساتھ دشمنی کررھے ھیں جو پی ٹی سی ایل میں ٹرانسفڑڈ ملازمین تھے اور اب ریٹائڑڈ ھوچکے ھیں ، پی ٹی سی ایل کے ارباب اختیار کے کہنے پر تاکے ایسے لوگ جو یہ فارم بھر کر دیں گے ، انکو کمپنی کا ملازم ڈکلئیر کرکے انکو گورنمنٹ کی پنشن سے محروم کردیا جائے گا . کیونکے قانون کے مطابق پی ٹی ای ٹی یعنی ٹرسٹ صرف ان ھی ریٹائڑڈ ملازمین کو پنشن دینے کا پابند ھے جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئے اور وھیں ریٹائڑڈ ھوگئے ، جو ٹی اینڈ ٹی سے پی ٹی سی میں ٹرانسفر ھوگئے اور پھر پی ٹی سی میں ریٹائیڑڈ ھوگئے . اور وہ جو پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھوکر یکم جنوری 1996 کو پی ٹی سی ایل کے ملازمین بن گئے تھے اور پھر ریٹائیڑڈ ھوگئے تھے.یاد رھے EOBI انھیں ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے والے پرائیویٹ اداروں، کمپنی ،کارپوریشنوں ،ورکشاپس اور پرائیویٹ اسکولوں وغیرہ وغیرہ کےان ملازمین کو جنکو دوران پرائویٹ ملازمت کے دوران EOBI میں رجسٹڑڈکیا گیا ھو اور انکو باقاعدہ رجسٹڑڈ کرکے رجسٹرڈ نمبر الاٹ کرکے رجسٹڑیشن کاڑڈ اور اسکی باقاعدہ ماہانہ contribution انکی ان پرائیویٹ ادروں میں ملنے والی تنخواہ کی مناسبت سے ، جو EOBI نے ھر ایک کا معیار مقرر کررکھا ھے ، وہ دینا پڑتا ھے. اور اگر ایسا ملازم کم از کم پندرہ سال کسی پرائیویٹ ادارے کمپنی وغیرہ کام کرنےکے بعد کام چھوڑ دیتاھے ھے تو اسکو اسکی ساٹھ سال کی عمر پر پہنچنے پر ھی EOBI اسکو ماہانہ پنشن دینا شروع کرتاھے اس شرط پر کے جہاں اسنے کام کیاھے وہ اسکی تصدیق کردیں کے کے وہ کتنی تنخواہ اپنے کام کے آخری سال لے رھا تھا اور اسکی وہ ادارہ جہاں وہ کام کرتا تھا یاکرتی تھی اسک کتنی contribution ،وہ ادارہ باقاعدہ جمع کراتا رھا . ھاں یے ضرور ھے کے اسکا کر ساٹھ سال کی عمر سے پہنچنے سے پہلے انتقال ھوجاتا ھے،تواسکے بیوہ کو EOBI پنشن ملنا شروع ھو جاتی ھے.
جو میری علم میں ھیں کے جب پی ٹی سی ایل کی پرائیویٹائزیشن جون 2006 میں ھوئی اور سکے 26 % شئیرز خرید کر یو اے ای کی کمپنی ایتصالت نے پی ٹی سی ایل کے انتظامی اختیارات سنبھال لئے تو کمپنی پی ٹی سی ایل کو، EOBI نے نوٹس دیا کے وہ قانون کے مطابق اپنےکمپنی کے تمام ملازمین EOBI میں رجسٹڑڈ کرائیں اور ھر ایک کی ماہانہ contribution ، ھر ملازم کی حاصل کرنے والے ماہانہ تنخواہ کے تناسب سے جو EOBI نے مقرر کرکھی ھے ، جمع کرائیں . مگر پی ٹی سی ایل نے یہ دینے سے انکار کردیا یہ کہہ کر کے پی ٹی سی ایل میں گورنمنٹ کے شئیرز ھیں اور وہ سب سے زیادہ ھیں اور یہ گورنمنٹ based کمپنی ھے اسلئے اسکے ملازمین EOBI کی پنشن کا حق نہیں رکھتے. مگر سپریم کوڑٹ نے انکی یہ دلیل مسترد کردی اور حکم دیا کے تمام ملازمین جو پی ٹی سی ایل میں یہ کام کررھے ھیں وہ ایک کمپنی کے ملازم ھیں [ یہ الگ بات ھے کے ان میں کام کرنے والے ان ملازمین ، جو پی ٹی سی سے ٹرانسفر ھو کر یکم جنوری 1996 پی ٹی سی ایل کے ملازمین ھوگئے تھے ان پر سپریم کوڑٹ کے مسعود بھٹی کیس میں دئیے گئے فیصلے کے تحت ان سبکا کا سٹیٹس ایک طرح کا سرکاری ملازمین کا ھے کیونکے ان پر پی ٹی سی ایل میں گورنمنٹ کے سرکاری قوانین ھی استعمال ھونگے]. انکو EOBI میں رجسٹڑڈ کرایا جائے اور انکی باقاعدہ ماہانہ contribution دی جائے تاکے انکو ساٹھ سال کی عمر پر پہنچنے پر EOBI کی طرف سے ماہانہ پنشن ادا کی جائے . یہ فیصلہ شائید جنوری2012 کے بعد 2012 میں آیا تھا . کیونکے جب میں 14 جنوری 2012 میں ریٹائیر ھوا تھا اسوقت تک تو نہیں آیا تھا . پی ٹی سی ایل نے سپریم کوڑٹ میں اپنی اپیل خارج ھونے کے بعد ملازمین کو EOBI میں رجسٹڑڈ کرانا شروع کردیا یکم جنوری 1996 یعنی وہ ملازمین جو ٹرانسفر ھوکر آۓ تھے انکو EOBI میں رجسٹڑڈ کرانا شروع کیا اور ان کو بھی اسوقت سے جب وہ ملازمین یکم جنوری 1996 کے بعد پی ٹی سی ایل کے ملازمین بنتے رھے . تو پی ٹی سی ایل نے اس وقت پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے تمام ملازمین کی سپریم کوڑٹ کے اس فیصلے کے بعد سے انکی تنخواھوں سے سے یکم جنوری 1996 سے کٹوتی کرنی شروع کردی اور ایک huge amount انکی تنخواھوں سے کاٹا . چونکے میں اس فیصلے سے پہلے ھی ریٹائڑڈ ھوچکا تھا اسلئے مجھ کو EOBI میں رجسٹڑڈ کرنے کا سوال ھی پیدا نھیں ھوتا . ھاں میرے وہ تمام دوست جو اس فیصلے کے بعد ریٹائڑڈ ھوئے. انکی باقاعدہ EOBI میں رجسٹریشن کی گئی اور انکی ماہانہ contribution بھی یکم جنوری 1996 سے کاٹی .فورن انکو اسلئے EOBI کی پنشن اسلئے مل گئی کے کے ریٹائیرمنٹ انکی ساٹھ سال کی عمر پھنچنے پر ھوئی. اب ایسے یہ تمام لوگ اب دو پنشن لے رھے ھیں ایک وہ گورنمنٹ والی جو پی ٹی ای ٹی انکو ادا کررھی ھے اور دوسری پنشن انکی EOBI والی بھی مل رھی ھے میں چونکے اس سے پہلے یعنی جب سے پی ٹی سی ایل نے اپنے تمام ملازمین کی EOBI میں رجسٹریشن شروع کی تھی اس سے پہلے ھی یعنی 14 جنوری 2012 کو ریٹائیرمیں ریٹائئڑڈ ھوچکا تھا اسلئیے مجھے یہ EOBI کی پنشن نھیں مل رھی ھے مگر وہ پی ٹی سی ایل ملازمین جو ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئے تھے اور اب ریٹائیر ھورھے ھیں انکی رجسٹریشن بھی EOBI میں ھوچکی ھے اور انکی ماہانہ contribution بھی پی ٹی سی ایل EOBI میں جمع کراچکی اور جو ساٹھ سال کی عمر میں پہنچ کر نارملی ریٹائڑڈھوچکے ھیں انکو یہ EOBI کی پنشن تو ملنا فورن شرع ھوجائیگی . مگر ایسے ٹرانسفڑڈ ملازمین جو premature retirements یعنی ۲۵ سال کی کی کوالیفائیڈ سروس کرنے کے بعد لے رھے ھیں ، یا وی ایس ایس لے کر ریٹائیر ھورھے ھوں یا جبری طور پر ، انکو گورنمنٹ پینشن قانون کے مطابق انکو فورن ملنا شروع ھوجآئیگی جب سے وہ ریٹائڑڈ ھوۓ ھونگے لیکن انکو یہ EOBI کی پنشن صرف اس دن سے ملنا شروع ھوگی جب انکی عمر ساٹھ سال کو پہنچے گی. تاھم ایسا کوئی پی ٹی سی ایل کا ملازم یعنی ٹرانسفڑڈ دوران سروس انتقال کرجاتا ھے تو اسکی بیوہ کو گورنمنٹ والی پنشن تو ملنے لگے گی مگر ساتھ ساتھ EOBI پنشن فورن ملنا شروع ھوجائیگی اور اتنی ھی ھوگی جتنی ایک ساٹھ سال کی عمر پر پہنچنے والے کی ھوتی ھے . جو ملازم پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 کے "بعد" پی ٹی سی ایل میں بھرتی ھوئے ھونگے انکو گورنمنٹ والی پنشن تو بلکل نہیں ملے گی مگر ساٹھ سال کی عمر پر پہنچنے پر انکو EOBI کی پنشن لینا حق بن جاتا ھے چاھے وہ کمپنی کام کررھے ھوں یا نہ ھوں، مگر انھوں نے کمپنی میں کم از کم پندرہ سال کام کرلیا ھو. جو وی ایس سکیمیں 2012 کے بعد پی ٹی سی ایل نےسکیمیں آفر کیں ان میں پنشن لینے کے لئیے سروس کی مدت کم از کم اٹھارا سال رکھی تھی . تو کمپنی کے ملازمین جو یکم جنوری 1996 کے بعد پی ٹی سی ایل میں بھرتی ھوئے تھے اور ان ملازمین اٹھارا سال یا اس سے زیادہ تھی اور انھوں نے یہ وی ایس ایس قبول کرلیا تھا انکو تو کمپنی کی طرف سے تو پنشن ملنا شروع ھوگئی ھوگی [ یاد رکھیں ایسے کمپنی کے ملازمین کو جو pure کمپنی کے ملازم تھےانکو PTET پنش دینے کی پابند نہیں. [PTET قانون کے مطابق اور کے مطابق جو Trust Pension deed dated 4th April 1994 میں دیآ گیا ھے صرف انکوپنشن دینے کی پابند ھے جو ۱) ٹی اینڈ ٹی میں بھرتی ھوئے ھوں اور وھیں ریٹائڑڈ ھوگئے ھوں ۲) جو پی ٹی سی میں ٹرانسفر ھوکر و وھیں ریٹائڑڈ ھوگئے ھوں ۳) اور جو پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 کو ٹرانسفر ھوکر وھیں ریٹائڑڈ ھوگئے ھوں یاریٹائر ھورھےھوں. ]. تو اگر PTET ایسے پی ٹی سی ایل میں یکم جنوری 1996 کے بعد بھرتی ھونے والوں کو وی ایس ایس لے کر ریٹائيڑد ھونےکر اٹھارا یا اس سے زیادہ کولیفائنگ سروس والوں کو پنشن دے رھی ھے تو ایک غیر قانونی کام کرر ھی ھے . مگر ایس کمپنی میں بھرتی ھونے والے ملازمین اور پھر اٹھارہ سال یا اس سے زیادہ کولیفائنگ سروس کرکےوی ایس وی ایس لے کر ریٹائرمنٹ لینے والے تمام ملازمین میری یہ بات دھیان سے سنیں کے جب انکی عمر ساٹھ سال کو پہنچے گی تو انکی یہ پنشن جو انکو اب PTET انکو دے رھی ھے یا کمپنی ، وہ ختم کردی جائیگی اور انکو EOBI کی پنشن جو 5300 روپے کے قریب ماہانہ ھے، وہ ملنا شروع ھوچائیگی . کیونکے کمپنی کے ملازمین پرآئیویٹ زمرے میں آتے ھیں اور پنشن دینے کا رواج کمپنی میں ریٹائیڑمنٹ پر نہیں ھوتا ھے.
ان اوپر کی باتوں اس تفصیل سے بیان کرنے کے مطلب یہ ھے کے آپ لوگ ھر بات کو اچھی طرح سمجھ جائیں اور کوئی آپ کو یہ کہے کے فارم بھردیں آپکو EOBI کی پنشن ملنا شروع ھوجائیگی اور موجودہ پنشن بند ھو جائیگی ، دروغ گوئی ھے اور کچھ نہیں . اسلئے محتاط رھیں اور کسی کی باتوں میں نہ آئیں ورنہ آپ کو بہت پچھتانا پڑے گا . ھوشیار رھیں . شکریہ
واسلام
محمد طارق اظہر
جنرل منیجر(آپس) ریٹائیڑڈ پی ٹی سی ایل
راولپنڈی
13-03-2018

Comments

Popular posts from this blog

.....آہ ماں۔

Article-173 Part-2 [Draft for non VSS-2008 optees PTCL retired employees]

‏Article-99[Regarding clerification about the registration of the Ex-PTC employees of any capacity with EOBI by PTCL]