Posts

Showing posts from 2020

Article-134[Regarding payments pay and pension as per GoP to Raja Riaz]

Attention.        Attention      Attention                               Article-134 [ with addition of Note] عنوان :۔ راجہ ریاض کو PPO ایشو ھونا اور گورمنٹ کے اسکیلز کے مطابق  پنشن کی ادائیگی عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم  جیسا کے میں آپلوگوں کو اپنے آڑٹیکل 133 میں بتا چکا ھوں کے سپریم کوڑٹ  6 جولائی 2015 کو اسکی پٹیشن نمبر CP-797/2015 کو اپیل میں تبدیل کرکے اسکو گورمنٹ والی تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کا حکم دیا تھا اسکے خلاف انکی رویو پٹیشن بھی 18 اگست 2015 کو خارج کردی گئی تھی ، یہ سب سپریم کوڑٹ ماھانہ رپوڑٹ 2015SCMR1783 میں درج ھے ۔ اسکے مطابق تو پی ٹی سی ایل نے اسکو تنخواھوں کی مد میں تمام بقایا جات اور واجبات ادا کردئیے تھے مگر پی ٹی ای ٹی والے اسکو گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن کے ساتھ اسکی اعلان کردہ میڈیکل الاؤنس ادا نھیں کررھے تھے ۔ اب انھوں نے وہ بھی اسکو ادا کردئیے ھیں۔ 3 دسمبر 2020 کو ڈائریکٹر اکاؤنٹ پنشن لاھور کے اس خط کے مطابق جو میں نے نیچے پیسٹ کیا ھے ، اسکا PPO جسکا نمبر RF-26522  ، سینئر پوسٹ ماسٹر جنرل اسلام آباد کو ایشو کردیا گیا ھے اور راجہ ریاض کو اسکے گھر کے ا...

The great leader Quai-e-Azam Muhammad Ąļį Jinnah

بانی پاکستان قائید اعظم محمد علی جناح . . . . ایک ھمہ گیر عظیم شخصیت آج ، ۲۵ دسمبر 2020 ھے .یعنی وہ عظیم دن جب آج سے 142 سال پہلے وہ ھمہ گیر اور عظیم شخصیت اس دنیا میں تشریف لائی جس نے اس بر صغیر کا نقشہ ھی بدل ڈالا اور ایک ایسے اسلامی ملک پاکستان کی تخلیق کرادی جہاں پر لاکھوں مسلمان انگریزوں کی غلامی چھٹکارا پاکر ایک آسان فضا میں سانس لے سکیں اور مزید ھندؤں کی غلامی سے آزاد رھیں - قوم سے بچھڑے اس عظیم ھستی کو بھتر سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ھے لیکن اسکے باوجود محسن عظیم ھستی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یاد کی معطر خوشبو ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے۔ جو ھمیشہ رھے گی قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان پر احسان عظیم ہے کہ انہوں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے ایک آزاد ، خودمختار ریاست کے قیام کے لئے بھر پور جدوجہد کی، اور اپنی ساری زندگی اسی جدوجہد میں وقف کردی ۔قائد اعظم محمد علی جناح ایک عہد آفرین شخصیت، عظیم قانون دان، بااصول سیاستدان اور بلند پایہ مدبر تھے، ان میں غیر معمولی قوت عمل اور غیر متزلزل غرم، ارادے کی پختگی کے علاوہ بے پناہ صبر و تحمل اور استقامت و استق...

Article-133[Regarding delaying tactics of PTCL & PTET in implementing of HSCP and HC orders]

‏Article-133 بکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی. . . . اور ایک دفعہ پھر انٹرا کوڑٹ کیسس کی شنوائی اب ملتوی ھوگئی ؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم میں نے 16 دسمبر 2020 کے نوٹ میں اپنے دوست جناب رسول خان ریٹائیڑڈ جنرل منیجر کی طرف سے دیا ھوا ، اسلام آباد ھائی کوڑٹ میں انٹرا کوڑٹ اپیلوں کی شنوائی کے بارے میں اپڈیٹڈ میسیج پیسٹ کیا تھا ۔ انکے مطابق کل کوئی ھئیرنگ کی کاروائی نہ ھوسکی کیونکے بہت سے گروپوں کے وکلاء غیر حاظر تھے ، اور بہت سے گروپوں کے وکلاء مقرر نھیں تھے ۔ تو کاروائی صرف غیر حاضر وکلاء کو نوٹسس دینے کے احکامات دینےتک اور جن گروپس کے وکلاء نامینیٹ نھیں ھوئیے تھے انکو نامینیٹ کرنے تک ھی محدود رھی اور پھر اسکو عدالتی چھٹیوں کے بعد 10 فروری 2021 تک کے لئیے ملتوی کردیا گیا ۔ میں نے اس بارے میں اپنے ریمارکس میں یہ لکھا تھا “اب یہ ھوتا رھے گا ھر کاروائی ، جو مجھے خدشہ ھے ، کسی نہ کسی وجہ سے ملتوی ھوتی رھے گی “۔ کچھ لوگوں نے میسیج دیا کے یہ جو ان کیسس پر کاروائی ملتوی ھورھی ھے اس میں عدالت کا قصور کوئی نھیں ۔ بجا فرمایا ان لوگوں نے ۔ میں نے کب یہ لکھا کے اس میں عدالت کا...

Article-132[ Regarding reference of Raja Riaz case]

Article-132 عنوان :- پی ٹی سی ایل ریٹائیڑڈ ملازم راجہ ریاض کو عدالتی حکم کے مطابق گورمنٹ والی تنخواہ، پنشن اور میڈیکل الاؤنس دینے کا معاملہ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام علیکم کہا جارھا ھے کے کے راجہ ریاض کو عدالتی حکم کے مطابق گورمنٹ والی تنخواہ، پنشن اور میڈیکل الاؤنس ادا کردی گئی ھے ۔ اس خبرمیب صداقت معلوم ھوتی ھے کیونکے ایک تو مختلف کارنرس سے یہ خبر برابر آرھی ھے اور دوسرے راجہ ریاض کی طرف سے ابتک اسکی تردید بھی نھیں آئی ھے ۔ راجہ ریاض پہلے ھمیشہ ایسی خبروں کی ھمیشہ سختی سے تردید کرتے آئیے ھیں بلکے بڑے ھی ناراض ھوتے ھیں کے لوگ انکے کیس اور انکو پیمنٹ کرنے کے متعلق دلچسپی لیتے ھیں ۔ انھوں نے یہ کیس کیا اور جیتا بھی تو کیوں دوسرے لوگ انکے اس کیس سے فائیدہ اٹھانے کی کوشش کرررھے ھیں ۔ انھوں نے اپنے اس کیس کے فیصلے سے دوسرے اپنے ایسے ساتھیوں کو فائیدہ پہنچانے میں بلکل تعاون نہیں کیا بلکے انکی بہت لوگوں سے اس بات پر منہ ماری ھوئی کے وہ کیوں اس کے حق میں آئیے ھوئیے معزز سپریم کوڑٹ کے فیصلے سے فائیدہ اٹھانے کی کوشش کررھے ھیں ۔ خود میں نے ایک ای میل کے زریعے اس سے اسکے بابت تفصیل...

Article -131[ Regarding of Payment GoP dues to Raja Riaz]

As posted on my Facebook page Pasted as received Dear Colleagues, Raja Riaz PPO was issued last month by fixing pay and pension as per Govt pay and pension rules and rate including medical allowance. He had been also paid for last month. Ahson Shaikh Note.This has been allowed by HSCP in his ie Raja Riaz appeal case in Muhammad Riaz vs FoP and etc [ 2015 SCMR 1783]on 6th July 2015 and CRP against it also dissmissed on 8th August 2015.Raja Riaz filled CoC for non payment the same and PTCL council Shahid Bajwa agreed to pay the same with the conditions that it should be not make presedence .But the IHC Judge Shukat Aziz has orderd in favour of working such employees in PTCL KPK Noor Wali and other case in WP-1875/2016 on the reference to this Raja Riaz case HSCP order in 17th Jan 2018 for the payment of pay as per GoP . PTCL filled ICA ,which was dissmissed also. PTCL filed the appeal in HSCP which is still pending in HSCP since last two years. Regards Muhammad Tariq Azhar Present...

Article-130[Regarding exemption of House Property Tax to Civil Servants]

Article-130 موضوع : گورمنٹ کے سرکاری ملازمین یعنی سول سرونٹ  کو اپنے زاتی گھروں میں جس میں وہ خود رھتے ھوں پراپڑٹیز ھاؤس ٹیکس ادا کرنے دے استثناء حاصل ھے تو اسی طرح پی ٹی سی ایل میں کام کرنے والے تمام ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ اور گورمنٹ کی کارپوریشن ( پی ٹی سی ) ملازمین اور ریٹائیڑڈ ملازمین کو بھی یہ ھی استثناء حاصل ھے کیونکے انپر بی گورمنٹ کے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کا اطلاق ھوتا ھے جسطرح گورمنٹ سول سرونٹ پر ھوتا ھے ۔ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام وعلیکم  گورمنٹ کے سرکاری ملازمین جنکو سول سرونٹ بھی کہتے ھیں انکو یہ فائیدہ  حاصل ھے کے اگر وہ اپنے زاتی مکان میں رھتے ھوں تو پراپڑٹی ھاؤس ٹیکس ادا کرنے سے استثنی  ھے  ۔[یہ ایک پرانا قانون ھے جو تمام فیڈرل گورمنٹ کے ملازمین اور اسکے ریٹائیڑڈ ملازمین پر  West Pakistan Immovable Property Tax Act  1958  کے تحت اسکا اطلاق ھوتا ھے  جبکے پنجاب گورمنٹ کے  Punjab Urban Councils [ Immoveable Property Tax 1999  کے تحت صوبائی گورمنٹ کے سرکاری ملازمین اور ریٹئیڑڈ ملازمین پر اسکا اطلاق ھوتا ھے۔ جبکے سینٹرل ب...

Reminder : Article-129[ regarding opening of Pension Bank Account by PTCL Pensioners]

Image
                        REMINDER Attention.       Attention      Attention Article-129 نوٹ یہ ایک بیحد اھم آڑٹیکل ھے پنشن بنک سے لینے کے بارے میں ۔آپ سب پی ٹی سی ایل پنشنروں سے التماس ھے کے اسکو ضرور پڑھیں اور اپنے دوسرے پی ٹی سی ایل پنشنرز دوستوں سے ضرور شئیر کریں  شکریہ عنوان :- پی ٹی سی ایل پنشنروں کا پنشن بنک اکاؤنٹ سے لینے کا معاملا۔کیونکے  15 دن بعد پوسٹ آفسس سے پنشن دینے کا  سسٹم ختم کیا جارھا ھے , اسلئیے جو پی ٹی سی ایک پنشنرس ابھی تک  جو پوسٹ آفسس سے اپنی ماھانہ پنشن  ڈرا کررھے ھیں وہ فورن اپنا پنشن اکاؤنٹ بنک میں کھلوائیں ۔  طریقہ کار   نیچے حاظر ھے عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام وعلیکم آجکل ڈائیریکٹر آف اکاؤنٹ پوسٹ آفس ڈیپاڑٹمنٹ لاھور کا 10 نومبر 2020 کا مندرجہ زیل لیٹر ( نیچے پیسٹ ھے) بہت گردش کررھا ھے ، جس میں  کہا گیا ھے ڈائیریکٹٹوریٹ اے جی پار کے حکم کے مطابق پوسٹ آفس سے گورمنٹ ملازمین ملازمین کی پنشن دینے کا سسٹم ختم کیا جارھا ھے اب ایسے تمام اپنے گورمنٹ کے ملازمین کو بنک میں کھلے ایسے سپیشل بنک اکاؤنٹ کے زریعے ھی پنشن دی جائیگی ۔ یاد رھ...

Article-129[ Regarding opening of Pension Bank Account by PTCL Pensioners]

Image
Article-129 نوٹ یہ ایک بیحد اھم آڑٹیکل ھے پنشن بنک سے لینے کے بارے میں ۔آپ سب پی ٹی سی ایل پنشنروں سے التماس ھے کے اسکو ضرور پڑھیں اور اپنے دوسرے پی ٹی سی ایل پنشنرز دوستوں سے ضرور شئیر کریں  شکریہ عنوان :- پی ٹی سی ایل پنشنروں کا پنشن بنک اکاؤنٹ سے لینے کا معاملا۔کیونکے  15 دن بعد پوسٹ آفسس سے پنشن دینے کا  سسٹم ختم کیا جارھا ھے  عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو  اسلام وعلیکم آجکل ڈائیریکٹر آف اکاؤنٹ پوسٹ آفس ڈیپاڑٹمنٹ لاھور کا 10 نومبر 2020 کا مندرجہ زیل لیٹر ( نیچے پیسٹ ھے) بہت گردش کررھا ھے ، جس میں  کہا گیا ھے ڈائیریکٹٹوریٹ اے جی پار کے حکم کے مطابق پوسٹ آفس سے گورمنٹ ملازمین ملازمین کی پنشن دینے کا سسٹم ختم کیا جارھا ھے اب ایسے تمام اپنے گورمنٹ کے ملازمین کو بنک میں کھلے ایسے سپیشل بنک اکاؤنٹ کے زریعے ھی پنشن دی جائیگی ۔ یاد رھے صرف گورمنٹ کے ریٹائیڑڈ ملازمین ھی پہلے صرف پوسٹ آفس سے ھی اپنی پنشن ڈرا کرتے   تھے تو جو گورمنٹ ملازمین گورمنٹ کے ٹی اینڈ ٹی ڈیپاڑٹمنٹ سے ریٹائیڑڈ ھوئیے یا وھاں سے  پی ٹی سی اور پی ٹی سی ایل  میں ٹرانسفڑڈ ھوک...

Article -128 [ Regarding HSCP order of dated 17th May 2017]

Article -128 [Amended] نہ نو من تیل ھو گا نہ رادھا ناچے گی ؟؟؟؟؟؟؟؟ عزیز پی ٹی سی ایل ساتھیو اسلام و علیکم   ھمارے اکثر پی ٹی سی ایل پنشنرز یہ سمجھتے ھیں کے ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے فیصلے کے خلاف  پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی  کی رویو پٹیشن جسٹس گلزار صاحب نے منظور تھی  جو بلکل غلط بات ھے ۔ ان ایسے سبکو چاھئیے 17 مئی 2017 کا آڑڈڑ کو غور سے دوبارہ پڑھیں ( نیچے پیسٹ کردیا ھے )  ۔  رویو اپیل تو ڈسپوزڈ آف کی گئی تھی یعنی  ۱۲ جون ۲۰۱۵ کے تین رکنی بینچ کا جو حکم تھا۔ اس میں کسی بھی قسم کی ترمیم یا اس فیصلے کو تبدیل نھیں کیا گیا تھا اور اسطرح انکی یہ رویو پٹیشن خارج ھوگئی تھی۔ صرف گلزار صاحب نے ایک یہ غلط آڑڈڑ پاس کردیا تھا کے   “ پی ٹی سی ایل کے وکیل خالد انور صاحب اگر یہ سمجھتے کے جو پی ٹی سی ایل ملازمین  نے وی ایس ایس  آپٹ کرکے ریٹائئیرڈ ھوئیے تھے انکے سروس ٹرمز اینڈ کنڈیشن تبدیل ھو گئیے تھے  اور وہ کمپنی کے ملازم بن گئیے  اور انکو ھائی کوڑٹوں سے  رجوع کرنے کا اختیار ختم ھو گیا تھا اور انھوں نے ھائی کوڑٹوں سے  رجوع کرکے فرا...

Regarding Urdu translation of my e-mail to Secy ( MoITT)

 نوٹ : انگلش سے نابلد پی ٹی سی ایل فیس بک ساتھیوں کی خواہش  پر اپنی ۲اکتوبر کی ای میل کا اردو ترجمہ پیش کررھا ھوں - اسکے بارے میں تفصیل سے اپنے یکم اکتوبر  کے اردو آڑٹیکل نمبر 127 میں تحریر کرچکا ھوں  (طارق) ۵ اکتوبر ۲۰۲۰ جناب شعیب احمد صدیقی سکریٹری (ایم او آئی ٹی)کو ۲اکتوبر ۲۰۲۰ کو بھیج ھوئی ای میل کا اردو ترجمہ موضوع: پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کی بدحواسیاں    ڈئیر جناب شعیب احمد صدیقی   سکریٹری (ایم او آئی ٹی)  اسلام و علیکم  جیسا کہ آپ کے علم میں ھوگا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے 3 مارچ 2020 کو پی ٹی سی ایل پنشنرز پٹیشنرز کے تقریبا 35 پٹیشنوں  کو قبول کرتے ھوئیے ، پٹیشنروں  کو انکی صرف متعلقہ استدعا کے ھی مطابق  جو انھوں نے  اپنی اپنی پٹیشنوں میں عرض کی تھیں ، پی ٹی ای ٹی اور پی ٹی سی ایل کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پنشن میں اضافے اور میڈیکل الاؤنسز کے بقایا جات وغیرہ کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔.لیکن  افسوس کی بات ، اس پر عمل کرنے کی بجائے ان دونوں نے ان کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کردیں ھیں  ...

Fwd: Subject:PTET and PTCL misgivings

FYI also Regards Tariq ---------- Forwarded message --------- From: Muhammad Tariq Azhar < azhar.tariq@gmail.com > Date: Thu, 1 Oct 2020 at 22:33 Subject: Subject:PTET and PTCL misgivings To: < Secretary@moitt.gov.pk > Cc: < hamid.farooq@ptet.com.pk >, < rashid.khan@ptcl.net.pk > Dear, Mr. Shoiab Ahmad Siddiqui Secretary (MoITT) Islamabad اسلام و علیکم As you may be aware that a single bench of the Islamabad High Court , on March 3, 2020, while approving about 35 Petitions of PTCL Pensioners Petitioners, has ordered PTET and PTCL to pay the arrears of Govt announced pension increases and medical allowances arrears etc ,according to their respective prayers in each of their Petitions .But instead of pursuing it, they both filed intra-court appeals against them. PTET filed intra-court appeals against petitions seeking payment of arrears of pension increases as announced by the government and PTCL filed intra-court appeals against petitions seeking paymen...

Article-127 [Regarding PTET and PTCL misgivings]

  Article-127 عنوان  : ۔   پی   ٹی   ای   ٹی   اور   پی   ٹی   سی   ایل   کی   بدحواسیاں عزیز   پی   ٹی   سی   ایل   ساتھیو   اسلام   و   علیکم   جیسا   کے   آپ   کے   علم   میں   ھوگا     اسلام   آباد   ھائی   کوڑٹ   کے   سنگل   بینچ   نے  3  مارچ  2020  کو   پی   ٹی   سی   ایل   پنشنرز   پٹیشنروں   کی   تقریبن  35  پٹیشنوں     کی   پٹیشنیں   قبول   کرتے ھوئیے   ،   انکی   استدعا  ( Prayers)  کے   ھی   مطابق   گورمنٹ   کی   اعلان   کردہ   پنشن   انکریزز اور     پنشن   کے   ساتھ   میڈیکل   الاؤنسس   وغیرہ   کے   بقایا   جات   ادا  60  دن   میں   ادا   کرنے   کا حکم...