Urdu translation of Email dated 28th July 2020 to Secy (MoITT)
نوٹ :- بیشتر پی ٹی سی ایل پنشنر دوستوں کے ایما پر ، اپنی 28 جولائی کو سیکریٹری (ایم او ای ٹی) کو بھیجی ھوئی ای میل کا اردو ترجمعہ پوسٹ کررھا ھوں ۔ یہ لفظی ترجمعہ نہیں ھے طارق ترجمعہ: جناب شعیب احمد صدیقی سیکریٹری (ایم او ای ٹی) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام اسلام آباد محترم جناب یہ بڑے دکھ اور افسوس کی بات ھے کے آپ نے ابھی تک پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز سے ، سینیٹ کی 28 جنوری 2020 کی قرارر داد اور اسلام آباد ھائی کوڑٹ کے 3 مارچ 2020 کے ، پی ٹی سی ایل پنشنروں اور پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں آئیے فیصلوں پر ، بطور گورمنٹ گارنٹر عمل نھیں کراسکے ۔ سینیٹ کی قرارر داد کا معاملہ تمام پی ٹی سی ایل پنشنروں کو گورمنٹ کی اعلان کردہ پنشن انکریزز کے بقایا جات دینے کا اور اسلام آباد ھائی کوڑٹ کا فیصلہ پی ٹی سی ایل پنشنرس کی تقریبن 35 رٹ پٹیشنوں پر پٹیشنر پنشنروں کو گورمنٹ کی پنشن کے انکریزز کے بقایا جات ...