My Tweet of dated 20th July 2020 in Urdu regarding dissolve of PTET board of trustees
پی ای ٹی ٹی کے بورڈ آف ٹرسٹی کو فوری طور پر تحلیل کیا جائے اور اس کے تینسرکاری ممبروں کو پی ٹی سی ایل کے مفاد میں کام کرنے اور پی ٹی سی ایل پنشنرزکو شدید نقصان پہنچانے کی بنا پر فوری طور پر نوکریوں سے برطرف کیا جائیے۔
"اپیل"
پی ٹی ای ٹی کے بوڑڈ آف ٹرسٹیز کو فوری طور پر تحلیل کیا جائیے اور اسکا ساراکام اے جی پی آر یا کوئی نئی آزادانہ ادارہ قائیم کرکے لیا جائے۔ اس کے تین گورنمنٹممبران کو فوری طور نوکریوں سے برطرف کیا جائیے جو پی ٹی سی ایل سے ھزاروںڈالرز کی رشوت لے کر ، اسی کے مفاد میں ووٹ دیتے ھیں [ بیشک انکے خلافانکوائری کرالی جائیے]. اسکا چئیرمین ، پی ٹی سی ایل کا ملازم مظہر حسین ایس ایوی پی ، ان ھی کی آشیر باد سے دس سال سے ، اسکا چئیرمین براجمان بیٹھا ھوا ھےجبکے اسکی مدت تین سال ھوتی ھے ۔ ان گورنمنٹ کے ممبروں کے پی ٹی سی ایلپنشنروں کے مفاد میں ووٹ نہ دینے کی ھی وجہ سے بوڑڈ آف ٹرسٹیز نے ھائی کوڑٹ،سپریم کوڑٹ اور حتی کے سینیٹ کی 28 جنوری 2020 کے پی ٹی سی ایل پنشنروں کےحق میں دئیے گئیے ھوئیے فیصلوں پر عمل کرنے کی منظوری نھیں دی ۔ سیکریٹریمنسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلیکام ، جو چئیرمین پی ٹی سی ایل بوڑڈ بھیھیں ، وہ بھی پی ٹی سی ایل کے مفاد میں ھی کام کرتے نظر آتے ھیں ۔ جب ھی تو وہ، بوڑڈ آف ٹرسٹیز میں کام کرنے والے تین منسٹری آف انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلیکام، کے آفیسران سے پی ٹی سی ایل پنشنروں کے مفاد عدالتی اور سینیٹ کے فیصلوں کےحق میں ووٹ دلانے سے قاصر دکھائی دیتے ھیں ۔ جبکے سینیٹ نے 28 جنوری 2020 کو پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں منظور کردہ قرار داد پر ، سیکریٹری منسٹریآف انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلیکام کوھی اسپر عمل کرانے کا حکم دیا تھا ۔
پی ٹی سی ایل پنشنرز
20-7-2020
Click here
https://twitter.com/azhar1952/status/1285172813226217473?s=12
Comments