My Tweet of dated 15th July 2020
پاکستان کی عدالتوں نے گزشتہ ۱۰سال سے PTCL پنشنروں؛کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔ معزز سپریم کوڑٹ ، اپنے ۱۲ جون ۲۰۱۵ فیصلے کو،ان تمام پر عمل نہ کراسکی ۔محترم چیف جسٹس گلزار صاحب کی ھمدردیاں بادئیانظر میں ان پنشنروں کیطرف نظر نھیں آتیں وہ انکو انصاف نہ دے سکے- بڑے دکھ وافسوس کیبات ھے
https://twitter.com/azhar1952/status/1283344537407164422?s=12
Comments